کورونا کے مریض نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی سے منہ موڑ لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں کورونا کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی . بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں 40 سالہ شخص نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پھندا لگا کرخودکشی کرلی .

ضرور پڑھیں: بچے کی آئس کریم کھانے کی فرمائش پوری نہ کرنے پرغریب بیروزگار باپ بیٹے کے آنسو برداشت نہ کر سکا، گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان دیدی، انتہائی افسوسناک واقعہ

پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا مریض نے گھر میں لگے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا.خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت سمیرخان سے ہوئی ہے

اور دو روز قبل اس کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا تھا.سمیر کے چچا کریم خان نے پولیس کو بتایا کہ بظاہر لگتا ہے کہ کورونا مثبت آنے پر سمیر نے گھبراہٹ پر انتہائی اقدام اٹھایا.

..

ضرور پڑھیں: شادی والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔۔ دُلہے نے سہاگ رات کو درخت میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔۔دُلہا رات2بجے کمرے سے کیا کہہ کر نکلا تھا؟


Top