ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، شہباز شریف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرو قائدحزب اختلاف محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کی گئی

جس کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں .

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ فنڈز نہ ہونے کے باعث یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کمی کا فیصلہ افسوسناک ہے .

ضرور پڑھیں: بجٹ میں خفیہ فنڈز رکھے جانے کا انکشاف ، مگر کس کے لیے ؟ تبدیلی سرکار کا پول کھول دینے والی خبر

..

ضرور پڑھیں: حکومت نے آخری بجٹ پیش کردیا، اگلا نہیں کرے گی ۔۔۔۔ بڑا دعویٰ کر دیا گیا


Top