، 3ملزم گرفتار کیے گئے تو ان میں سے ایک ایسا شخص نکلا کہ متاثرہ لڑکی کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

      لاہور(قدرت روزنامہ)گزشتہ دنوں لاہور میں کلینک میں کام کرنے والی لڑکی زیادتی کا شکار ، 3ملزم گرفتار کیے گئے تو ان میں سے ایک ایسا شخص نکلا کہ متاثرہ لڑکی کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا . .

. رائے ونڈ پولیس نے لڑکی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین درندہ صفت ملزمان کوگرفتار کر لیا .ترجمان پولیس کے مطابق چند روز قبل لڑکی کا سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان وائرل ہوا جس میں اس نے ملزمان کی نشاندہی کی تھی .پولیس ٹیم نے جدید  ٹیکنالوجی کی مدد سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان عمران ،اسلم گجر اور شہزاد کو گرفتار کر لیا .واقعہ مقدمہ بھی تھانہ رائے ونڈ میں درج کر لیا گیا . ترجمان کے مطابق ملزمان میں متاثرہ لڑکی کا ماموں عمران بھی شامل ہے .تینوں گرفتار ملزمان زیادتی کے بعد کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتے رہے.

..


Top