روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں دس ہزار سے تجاوز کرگئیں

ماسکو (قدرت روزنامہ) روس میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے . سرکاری اعداد کے مطابق ملک میں کٴْل دس ہزار ستائیس اموات ہوچکی ہیں

جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً چھ لاکھ پچھتر ہزار بتائی جا رہی ہے .

ضرور پڑھیں: افغانستان میں ایک فوجی کے قتل کے بدلے عسکریت پسندوں کو روس کی جانب سے1 لاکھ ڈالرملتے تھے

روس میں اموات کی تعداد دیگر متاثرہ ترین ممالک کی نسبت بہت کم ریکارڈ کی جار ہی ہے. بعض ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس میں ہلاکتوں کی تعداد اصل سے بہت کم رپورٹ کی جا رہی ہے.

..

ضرور پڑھیں: یورپی یونین کا امریکہ، روس، برازیلی شہریوں پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان


Top