ایئر فرانس کا 7500 افراد کو نوکری سے برخاست کرنے کااعلان

پیرس (قدرت روزنامہ) فرانسیسی فضائی کمپنی ایئر فرانس نے 7500 افراد کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ ہے . یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے

جب دنیا بھر میں مختلف فضائی کمپنیاں کورونا وائرس کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں .

میڈیارپورٹس کے مطابق یورپ کی

دوسری سب سے بڑی فضائی کمپنی اپنے 6560 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرے گی جبکہ اس کی مقامی ذیلی کمپنی ہاپ! 1020 افراد کو برخاست کرے گی. کمپنی نے ایک بیان میں کہاکہ حالات میں بہتری میں کافی دیر ہو سکتی ہے.

..


Top