ٹرمپ کے بیٹے کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے کی گرل فرینڈ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں . امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق کمبرلی گوئلفوائل کا کووڈ ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا ہے .


ضرور پڑھیں: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کی منگنی ہو گئی

کمبرلی اپنے ڈیٹنگ پارٹنر ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ہمراہ ساؤتھ ڈکوٹا میں امریکی صدر کی تقریر کے لیے ماؤنٹ رشمور پہنچی تھیں. تاہم صدر ٹرمپ کے بیٹے میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی ہے. بتایا گیا ہے کہ ان کو احتیاطا سیلف آ ئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: ماں آخر ماں ہوتی ہے،اپنے بیٹے کو خدا کے حضور معاف کرتی ہوں، بیوی کے ساتھ مل کر ماں پر ظلم کرنے والے بیٹے کو ماں نے معاف کر دیا


Top