چین نے مزید کتنے ارب ڈالر پاکستان کو دیدیئے؟ دشمنوں کے دل چھلنی کردینےوالی خبر

      کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی معیشت کیلئے چین سے نئی کمک پہنچ چکی ہے . حکومت پاکستان کو  چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا .

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین سے موصول ہونے والے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی تصدیق کی. اسٹیٹ بینک کے مطابق چینی بینک سےوصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نےقرض لی ہے.مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ ہم 23 جون سے 3 ارب ڈالرکی ترسیلات وصول کر چکے ہیں.

..


Top