قیامت کے دن وہ کون سے لوگ ہونگے جن کے ماتھے اور ہاتھ پائوں چمک رہے ہونگے ، مسلمانوں کو یہ بات ضرور معلوم ہونی چاہئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صحیح بخاری کی حدیث شریف ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے روز بعض لوگ ایسے ہونگے کہ ان کی پیشانیاں ، ان کے ہاتھ اور ان کے پائوں سفید ہونگے گویا کہ چمک رہے ہوں . یہ وہ لوگ ہونگے جو دنیا میں نماز کیلئے وضو بنایا کرتے تھے ، نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو تم میں سے اپنی اعضا کی چمک بڑھا نا چاہے وہ اچھے سے وضو کیا کرے .

..


Top