سٹاک ایکسچیج پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد اتنے قریب تھے

کراچی(قدرت روزنامہ)دہشت گردوں نے اسٹاک ایکسچینج کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے فائرنگ کی اور داخلی دروازے پر دستی بم حملہ بھی کیا . رینجرز کے نوجوان نے دہشتگردپرفائرنگ کی جس کے بعد وہ زخمی ہوگیااوراس دہشتگرد نے مزیدتباہی پھیلانےکے لیے ہینڈ گرینڈ نکالااورجب وہ اس کی پن نکالنے لگاتھاتورینجرز کے اس نوجوان نے اس کے ہاتھ پرگولی ماری اوریوں اس نوجوان نے سٹاک ایکسچینج کوبڑی تباہی سے بچالیا .

..


Top