چیئرمین نیب کی ویڈیوکس نے لیک کی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دی

      اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا . قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ہم نے لگایا لیکن چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے بنائی؟ آپ نے .


انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے جاری کی؟ آپ نے. اس دوران لیگی رہنما نے طیبہ گل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ طیب ہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ آپ کے پاس.رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی پریس کانفرنس کے بعد ہی ان کی وڈیو سامنے آگئی تھی.

..


Top