کورونا کی وبا ہیومن ٹریفکنگ میں اضافے کا باعث قرار

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والا عدم استحکام دنیا بھر میں ہیومن ٹریفکنگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مسئلے پر اپنی سالانہ رپورٹ میں امریکا نے افغانستان، الجزائر، لیسوٹھو اور نکاراگوا کو سنگین صورت حال والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے .


سعودی عرب کو بلیک لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے. رپورٹ کے اجرا کے موقع پر وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اس مسئلے کے انسداد کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کا مل کر کام کرنا لازمی

..


Top