سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دیدی .

سعودی ایئر کی خصوصی پرواز ایس وی723 .

ضرور پڑھیں: اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر افغانستان جانے سے روک دیا گیا

.25مئی کو ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی. خالی طیارے کو آنے کی اجازت دی گئی ہے.خصوصی پرواز اسلام آباد سے سعودی سفارتی وعملہ اور شہریوں کو لیکر واپس ریاض کیلئے روانہ ہوجائے گی.

سی اے اے نے سعودی سفارتخانے کی درخواست پر خصوصی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت دی.خصوصی طیارے کے لے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی.

..

ضرور پڑھیں: امریکی سفارتخانے کا اتاشی اسلحہ سمیت اسلام آباد ایئرپورٹ میں گھس گیا اور پھر۔۔۔


Top