مخصوص جگہ پر تیل اور ہلدی لگانا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایڑیاں پھٹنے یا اس جگہ کی کھال سخت ہونے کے مسائل کافی عام ہوجاتے ہیں.آج کے مصروف طرز زندگی کے باعث بیشتر افراد سارا دن چلتے پھرتے گزارتے ہیں جس کے نتیجے میں جلدی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مٹی سے براہ راست رابطہ پیر کی جلد کو جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں بہت جلد خشک کردیتا ہے.جب موسم سرما میں درجہ حرارت کم ہوتا ہے تو یہ مسئلہ بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں ایڑیوں کی جلد پرتوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے اور پھر ایڑیاں پھٹنے کے نتیجے میں تکلیف اور عدم اطمینان کا احساس ہوتا ہے . تاہم آپ اس مسئلے سے نجات گھر بیٹھے چند عام چیزوں کی مدد سے بھی حاصل کرسکتے ہیں .

ضرور پڑھیں: سعودی عرب بھارت کو سب سے زیادہ تیل فراہم کرنے والا ملک

متاثرہ حصے کی نمی بحال کرنا:اس مسئلے کی ایک بڑی وجہ جلد میں مناسب نمی کی کمی ہوتی ہے،

جلد کو نم رکھنا اسے خشک ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، اس مقصد کے لیے موئسچرائزر کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پیروں کے تلوں اور ایڑیوں پر دن میں دوبار سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھاکر اس سے چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں. ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے کہ سر میں ہونے والے کچھ درد جو تصویر میں بتائے گئے ہیں کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر گولی کھانے کی بجائے دیگر چیزوں کو بھی چیک کریں.اس کا کہنا ہے کہ سردرد کی چار اقسام ایسی ہیں جوہمارے جسم کے ساتھ منسلک ہوتی ہیںاوران کا علاج دوائی سےکی بجائے کچھ قدرتی طریقے اپنائیں.سائی نس سردردسائی نس ایک ایسا مرض ہوتا ہے جسمیں بلغم کی وجہ سے ناک بند ہوجاتی ہے اور ساتھ سر پر دباﺅ پڑتا ہے. اگر انفیکشن کی وجہ سے سائی نس تیز ہوجائے تو ہماری گالوں پر دباﺅ بڑھ جائے گا،آنکھ اور ماتھے میں درد ہوگا اور ساتھ بخار بھی تیز ہوجائے گا.ایسی صورت میں بہت زیادہ پانی پئیں اور کوشش کریں کہ نیم گرم پانی کا استعمال کیا جائے،پانی کے ساتھ وٹامن سی والی غذاﺅں کا استعمال کریں.ادرک ملا گرم سوپ بھی آپ کو بہت سکون دے گا.مالٹا،سبز چائے،لیموں اور امرود کا استعمال کریں.اس میں موجود انٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے انفیکشن کم ہوگی اور آپ کے درد میں کمی آئے گی.

ذہنی تناﺅسے دردیہ ایک بہت ہی عام پایا جاے والا درد ہے جس میں سر،گردن اور کنپٹیوںپر دباﺅ کی وجہ سے درد رہتا ہے.اس درد کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے درد کے ساتھ قے بھی ہوجاتی ہے.ذہنی تناﺅ کی وجہ سے سر اور گردن میں درد رہنے لگتی ہے .ایسی صورت میں آپ کو چاہیے ادرک والی چائے میں منٹ کے تیل کے چند قطرے ملائیںاور پی لیں.آپ چاہیں تو منٹ آئل کے چند قطرے ماتھے پر لگالیں،اس سے آپ کو کافی سکون ملے گا. کلسٹر سردردیہ درد زیادہ تر خواتین میں ایک آنکھ کے اوپر ہوتا ہے.یہ یکدم ہوتا ہے جس میں آنکھ کے اوپرشدید درد ہوتا ہے اور ساتھ ہی ناک بند ہوجاتا ہے یا ناک بہنے لگتا ہے.ایسی کریم جس میں پایا جاتا ہے کو ناک کے پاس اور درد والی جگہ لگانے سے کافی ریلیف ملے گا. )

..

ضرور پڑھیں: مچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا


Top