CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

24898

 

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    591
  • Sindh
    9093
  • Punjab
    9195
  • Balochistan
    1663
  • KP
    3956
  • Islamabad
    521
  • GB
    394
  • AJK
    76

 

 

 

 

 


مفتی عبدالقوی نے شراب کو حلال قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متنازعہ مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی نے شراب کے استعمال کو حلال قرار دے دیا . اپنے ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ایسے تمام مشروبات جن میں 40 فیصد سے کم الکوحل ہو وہ حلال ہیں .

ضرور پڑھیں: مفتی عبدالقوی نے شراب کو حلال قرار دے دیا

اگر الکوحل معدنیات سے حاصل کی گئی ہے تو اس کی 100 فیصد مقدار بھی حلال ہے.

مفتی عبدالقوی کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارے علماء کرام کے تمباکو والے پان حلال ہیں تو پھر آج کے مشروبات بھی حلال ہیں. پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے الکوحل ریسرچ گروپ کے سینئر سائنسدان ولیم کیر کے مطابق بیئر میں ساڑھے 4 فیصد الکوحل ہوتی ہے.

وائن میں 11 اعشاریہ 6 فیصد اور شراب میں 37 فیصد الکوحل ہوتی ہے. اگر مفتی عبدالقوی کے مبینہ فتویٰ اور سائنسدان ولیم کیر کی تحقیق کو مدنظر رکھا جائے تو اس بات کا ایک ہی مطلب نکلتا ہے کہ مفتی صاحب مشروب مغرب کو حلال سمجھتے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: ’’ مشروب میں 40فیصد سے کم الکوحل ہوتو وہ حلال ہوگا۔۔ ‘‘ مفتی عبدالقوی کا فتویٰ سوشل میڈیا پر آگ کی مانند پھیل گیا، نیا تنازع کھڑا ہوگیا


Top