سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے . اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے .

میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے.سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا کہ پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں.

..


Top