پاکستا ن سے ہوا کےد وش پر بچوں کا غبارہ بھارت پہنچنے پر حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گزشتہ روزتیز ہوا کے دوش پر پاکستان سے ایک غبارہ بھارتی علاقے میں چلے جانے کے باعث بھارتی حکام کی دوڑیں لگ گئیں . تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریبی علاقے کے کسی رہائشی نے گیس والے ایک غبارے کے ساتھ کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ایک کاغذ پر اللہ کے حضور دعائیں لکھ کرغبارے کے ساتھ باندھ کر غبارہ فضا میں چھوڑدیا جولاہور میں تیز ہوائوں کے باعث اڑتا ہوا بھارتی علاقے اٹاری سے کچھ دور چلاگیا .

ضرور پڑھیں: بعض افراد نے توہم پرستی اور اندھے اعتقاد کے باعث اپنے معذور بچوں کو زمین میں گردن تک دبا دیا،سورج یا چاند گرہن کا کسی کی موت یا زندگی سے کوئی تعلق نہیں، یہ قدرت کی نشانیوں میں سے ہیں، علمائے کرام

سادہ کاغذ پراردومیں دعا لکھی تھی کہ "یااللہ ہم سب کومعاف کردے، حبیب کے صدقے مسلمان، ہندو،سکھ ، عیسائی سب کومعاف کردے، یااللہ تو بہت بڑا ہے اورسب کومعاف کرنیوالا ہے.

..

ضرور پڑھیں: لاہور: امام مسجد کی پندرہ سال تک مسجد میں بچوں کے مبینہ طور پر زیادتی ۔۔۔!!! معاملہ سامنے آتے ہی کی کیا ماجرہ پیش آیا ؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے


Top