CORONAVIRUS PAKISTAN CONFIRMED CASES

1566

  • Deaths 16
  • Sindh 502
  • Punjab 570
  • Balochistan 141
  • KP 192
  • Islamabad 43
  • GB 116
  • AJK 2

 

 

 

 


بیرون ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید تین پاکستانی جاں بحق ہو گئے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امریکہ میں کورونا وائرس سے تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے، میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور بریگیڈئر (ر) عرفان شکر کے بیٹے رحمان شکر واشنگٹن کے ہسپتال میں انتقال کرگئے .

26 سالہ رحمن شکر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ میں فنانشل سسٹم کے ماہر کے طور پر اپنی خدمات دے رہے تھے جبکہ ان کی والدہ آرمی میڈیکل کور میں گائناکولوجسٹ اور والد اسلام آباد میں نجی میڈیکل یونیورسٹی میں ملازمت کرتے ہیں .

ضرور پڑھیں: کورونا وائرس، وہ ملک جس نے بیرون ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کو ہی قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

ان کے علاوہ امریکہ میں دیگر دو پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے، نیو یارک میں ایک کاروباری شخص حاجی اقبال وڑائچ اور ایک نامعلوم پاکستانی خاتون انتقال کر گئے.

..

ضرور پڑھیں: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو کب اور کس طرح واپس لایا جائے گا؟ وزیراعظم نے قوم کو پیشگی آگاہ کر دیا


Top