CORONAVIRUS PAKISTAN CONFIRMED CASES

1566

  • Deaths 16
  • Sindh 502
  • Punjab 570
  • Balochistan 141
  • KP 192
  • Islamabad 43
  • GB 116
  • AJK 2

 

 

 

 


کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ن لیگ بھی میدان عمل میں آ گئی، 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک کی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں میدان میں آگئی، ن لیگ نے حفاظتی سامان کی پہلی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی،

ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائد میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر ڈاکٹرز، طبی عملے کی حفاظت کے لئے سامان فراہم کیا ہے

پہلی کھیپ میں 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک شامل ہیں . میاں شہباز شریف کی اپیل پر ایک مخیر شخص عرفان نے یہ سامان عطیہ کیا

.

.


Top