CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

3766

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    52
  • Sindh
    932
  • Punjab
    1918
  • Balochistan
    202
  • KP
    405
  • Islamabad
    82
  • GB
    211
  • AJK
    16

 

 

 

 


کرونا وائرس ایک بار پھر پھیلنے کے خدشات، غیر ملکیوں کی ملک میں آمد پر چین نے فوری طور پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

بیجنگ (قدرت روزنامہ)کرونا وائرس دوبارہ پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر چینی حکومت نے غیر ملکیوں کی ملک میں آمد پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے .

چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کی وجہ سے چین ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا رہا ہے .

ضرور پڑھیں: دوست ملک میں تاریخی تبدیلی ۔۔!! کورونا وائرس حملے کے بعد چین کے بڑے شہر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

وزارت خارجہ کے مطابق چین میں کرونا وائرس پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن یہ وائرس دنیا میں ابھی پھیل رہا ہے، اس لئے دوبارہ اس وباء کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے چین نے فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ چین نے اہم سیاحتی مقامات عوام کے لئے کھولنے کا اعلان بھی کیا تھا.

..

ضرور پڑھیں: جہاں نقاب پر پابندی تھی وہاں اب ’نقاب کی پابندی‘ شروع۔۔!! ایک جراثیم نے کس طرح بڑے بڑوں کو خدا یاد کروا دیا؟ جان کر آپ بھی کہیں کہ واقعی’’ قدرت کچھ بھی کروا سکتی ہے‘‘


Top