CORONAVIRUS PAKISTAN CONFIRMED CASES

1566

  • Deaths 16
  • Sindh 502
  • Punjab 570
  • Balochistan 141
  • KP 192
  • Islamabad 43
  • GB 116
  • AJK 2

 

 

 

 


بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر بجلی اور گیس کے بلوں کے حوالے سے وضع کی جانیوالی پالیسی کے باعث بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی ہے . جس کے باعث بل جمع کروانے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے .

ضرور پڑھیں: عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول سستا کرنے کی تیاریاں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اس حوالے سے سونہری بنک، حبیب بنک، یونائیٹڈ بنک، فیصل بنک سمیت دیگر نجی بنکوں نے بجلی کے صارفین سے بلوں کی وصولی بند کردی.

صارفین کو کہنا شروع کردیا ہے کہ وزیراعظم نے ان کے بجلی کے بل معاف کردئیے ہیں جبکہ دوسری طرف نیشنل بنک، پنجاب بنک اور ایم سی بی نے بلوں کی وصولی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے.

..

ضرور پڑھیں: 16فیصد مارک اپ پر انڈسٹری نہیں چل سکتی اگر بجلی اور گیس کے نرخ میں اضافہ کیا گیا تو معاشی حالات مزید خراب ہوں گے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا


Top