CORONAVIRUS PAKISTAN CONFIRMED CASES

1566

  • Deaths 16
  • Sindh 502
  • Punjab 570
  • Balochistan 141
  • KP 192
  • Islamabad 43
  • GB 116
  • AJK 2

 

 

 

 


اب بھی کہو عمران خان کچھ نہیں کر رہا ۔۔۔ لاک ڈاؤب سے متاثرہ پاکستانیوں کو گھر بیٹھے کیا دینے کا اعلان کر دیا ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں لاک ڈاو¿ن کے پیش نظر راشن تقسیم کرنے کے حوالے سے 58 کروڑ روپے جاری کردیے . میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ رقم غریب عوام اور روزانہ اجرت کمانے

والوں کو راشن دینے کیلئے ہیں .

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر ضلع میں دو کروڑ روپے دیئے جائیں گے تاکہ روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں میں راشن تقسیم ہوسکے.وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سیکریٹری خزانہ حسن نقوی نے فنڈز منتقل کردیئے.

..


Top