CORONAVIRUS PAKISTAN CONFIRMED CASES

1566

  • Deaths 16
  • Sindh 502
  • Punjab 570
  • Balochistan 141
  • KP 192
  • Islamabad 43
  • GB 116
  • AJK 2

 

 

 

 


کورونا کی روک تھام، سندھ بلوچستان بارڈر کو سیل کردیا گیا

نصیرآباد(قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا . پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی گئی ہیں .

ضرور پڑھیں: کرونا وائرس روک تھام، شہری اپنے طور پر کیسے کردار ادا کرسکتے ہیں؟ منشا پاشا نے بتادیا

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور ا?زاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن ہے جب کہ صوبوں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے.

پاکستان میں کورنا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ٹرین سروس کو بھی 31 مارچ تک معطل کیا گیا ہے.پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کے بڑےا قدامات


Top