CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2754

  • Deaths
    43
  • Sindh
    830
  • Punjab
    1087
  • Balochistan
    185
  • KP
    372
  • Islamabad
    75
  • GB
    193
  • AJK
    12

 

 


دنیا کا کونسا ملک کورونا وائرس کا سب سے بڑا عالمی مرکز بن سکتا ہے؟ڈبلیو ایچ او نے خبر دار کردیا

نیو یارک (قدرت روزنامہ) امریکہ کورونا وائرس کا مرکز بن سکتا ہے، امریکہ میں 41 ہزار افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی گئی . عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کا عالمی مرکز بن سکتا ہے .

اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے وائرس سے امریکہ بری طرح متاثرہوا ہے. اس حوالے سے امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 3 لاکھ 13 ہزار افراد کے

کورونا وائرس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 41 ہزار افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے. میڈیارپورٹ کے مطابق وائٹ ہائوس میں پریس بریفنگ کے دوران بتایاگیا ہے  کہ ملک بھر میں تمام لیبارٹریز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹوں کے نتائج سے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کو فوری آگاہ کریں.‎

..


Top