CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2754

  • Deaths
    43
  • Sindh
    830
  • Punjab
    1087
  • Balochistan
    185
  • KP
    372
  • Islamabad
    75
  • GB
    193
  • AJK
    12

 

 


اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے دو اپریل تک ملک بھر میں تمام پروازیں معطل کر دی ہیں لیکن پی آئی اے کو شمالی علاقہ جات کے لئے پروازیں جاری رکھنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے .

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے گلگت اور اسلام آباد سے اسکردو کے لئے پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی .

ضرور پڑھیں: حکومت نے2 اپریل تک اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردیں

یہ فیصلہ شمالی علاقہ جات سے براہ راست رابطہ برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے.

جمعرات 26 اپریل صبح 6 بجے سے اندرون ملک تمام پروازیں معطل ہو جائیں

..

ضرور پڑھیں: متحدہ عرب امارات نے ایران کے لئے اپنی تمام پروازیں معطل کر دیں


Top