CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2754

  • Deaths
    43
  • Sindh
    830
  • Punjab
    1087
  • Balochistan
    185
  • KP
    372
  • Islamabad
    75
  • GB
    193
  • AJK
    12

 

 


کورونا، گورنر بلوچستان کااپنی ایک ماہ کی تنخواہ حکومتی فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر سیکرٹریٹ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کروناوائرس کی بدولت پھیلنے والی بیماری سے نمٹنے کیلئے حکومتی فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے گورنر یاسین زئی نے اپنے بیان میں ملک کے تمام مالی ومعاشی استطاعت رکھنے والے افراد پر زور دیا کہ وہ بھی مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بہین

بھائیوں کو مدد اور تعاون فراہم کر کے اس کارخیر میں بھرپور حصہ لیں انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کروناوائرس سے ڈرنا نہیں بلکہ مشترکہ کاوشوں سے اس کو ہرانا ہے اور اس یقین کا اظہار کیا کہ احتیاطی تدابیر کی مکمل پاسداری اور سوچ و اپروچ میں

. .


Top