CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2754

  • Deaths
    43
  • Sindh
    830
  • Punjab
    1087
  • Balochistan
    185
  • KP
    372
  • Islamabad
    75
  • GB
    193
  • AJK
    12

 

 


کورونا وائرس؛ ماہرہ کی مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) کورونا وائرس سے متعلق عالمی شیرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے . دلکش اورخوبرو اداکارہ ماہرہ خان کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں سمیت عوام میں آگاہی پھیلانے میں آگے آگے ہیں .

ضرور پڑھیں: بریکنگ نیوز:ترکی میں کورونا وائرس نے تباہی مچادی ۔۔۔۔ ہلاکتوں میں ہوشربااضافہ، افسوسناک خبر

اس باراداکارہ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے مالکان سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اگرآپ تعلیم یافتہ ہیں یا ایسے طاقت ورہیں کہ آپ بغیرکسی کام کے ایک ماہ گزارسکتے ہیں

تو یہ لڑائی پھرکسی اورکے لیے نہیں بلکہ آپ کے لیے ہے. ماہرہ خان نے کہا اس تناظرمیں ہمیں ان لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے جوایسی طاقت نہیں رکھتے ہیں، انہیں آگاہی فراہم کریں، انہیں اجرت کے ساتھ چھٹی دیں اوران کی زندگی آسان بنائیں.

اداکارہ نے اس سے قبل ایک وڈیومیں کہا تھا کہ ہاتھوں کوباقاعدگی سے دھوئیں اورافراتفری نہ پھیلائیں، یہ وقت ایک ذمہ دارشہری بننے کا اورایک دوسرے کا ساتھ دینے کا ہے انشااللہ ہم بہت جلد اس بحران سے باہرآئیں گے.

..

ضرور پڑھیں: معذرت کے ساتھ ہم یہ کام نہیں کر سکتے۔۔۔۔ کورونا وائرس کے پھیلے خوف کے دوران اقوام متحدہ سے بڑی خبر آ گئی


Top