CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2754

  • Deaths
    43
  • Sindh
    830
  • Punjab
    1087
  • Balochistan
    185
  • KP
    372
  • Islamabad
    75
  • GB
    193
  • AJK
    12

 

 


پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 958 تک پہنچ گئی

(قدرت روزنامہ)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 958 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں . نئے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں 409، پنجاب 249، بلوچستان 110 اور  گلگت میں 80 مریض سامنے آئے ہیں .

خیبرپختونخوا میں 78، اسلام آباد میں 15، آزاد کشمیر میں ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے.  واضح رہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے. قبل ازیں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 880 ارب روپے کے پیکیج کا بھی اعلان کیا گیا ہے.

..


Top