CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

3766

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    52
  • Sindh
    932
  • Punjab
    1918
  • Balochistan
    202
  • KP
    405
  • Islamabad
    82
  • GB
    211
  • AJK
    16

 

 

 

 


پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچودھری کی رخصتی کی نشاندہی ہے،طلال چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ فواد چودھری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے، فوادچودھری نے پنجاب حکومت اورڈاکٹرز کوجھوٹا قراردیا،

پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچودھری کی رخصتی کی نشاندہی ہے . مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ فواد چودھری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے، فوادچودھری نے پنجاب حکومت اورڈاکٹرز کوجھوٹا قراردیا،ان کا کہناتھا کہ فوادچودھری نوازشریف کے کندھے پر رکھ کر بندوق نہ چلائیں ،

طریقہ کار کے مطابق نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرائیں .

ضرور پڑھیں: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ آگیا

ان کا کہناتھا کہ فوادچودھری پنجاب حکومت سے ذاتی حساب برابر کرناچاہتے ہیں،ایسے بیانات دے کر ان کا وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا ارمان پورا نہیں ہوگا،پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچودھری کی رخصتی کی نشاندہی ہے.

..

ضرور پڑھیں: کپتان کے کھلاڑی نے جو کہا کر دکھایا ، پنجاب حکومت نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ، ماضی کے حکمرانوں کی طرح نہ نمائش کی نہ ہی کوئی شوبازی۔۔۔ 24گھنٹے میں ریکارڈقائم ، 150کروڑ روپے کی مالی امداد مستحق افراد میں تقسیم


Top