CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

3766

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    52
  • Sindh
    932
  • Punjab
    1918
  • Balochistan
    202
  • KP
    405
  • Islamabad
    82
  • GB
    211
  • AJK
    16

 

 

 

 


ان کاوشوں کا شکریہ،پاکستان سے تعلقات میں بہت بہتری نظرآناشروع ہو گئی ،امریکی نائب وزیر خارجہ

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،ان کاوشوں کا شکریہ،پاکستان سے تعلقات میں بہت بہتری نظرآناشروع ہو گئی ہے .

نائب معاون وزیر خارجہ جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلز کا بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں ،پاکستان سے تعلقات میں بہت بہتری نظرآناشروع ہو گئی ہے،

ان کا مزید کہناتھا کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ کرکے استحکام اور امن لانے کیلئے پرامید ہیں .

ضرور پڑھیں: امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

..

ضرور پڑھیں: احسن اقبال کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال


Top