CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2637

 

 

 

  • Deaths
    40
  • Sindh
    783
  • Punjab
    1069
  • Balochistan
    175
  • KP
    343
  • Islamabad
    68
  • GB
    190
  • AJK
    09

 

 

 


لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے اہم اداروں میں 17 ارب کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے بلدیہ عظمیٰ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں 17 ارب روپے مالیت کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی ہے . یہ نشاندہی محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کو پیش کی گئی مالی سال 2018-19 کی آڈٹ رپورٹ میں کی گئی ہے .

جس میں سب سے زیادہ مالی بے ضابطگیاں بلدیہ عظمیٰ لاہور میں کی گئیں. جن کا مجموعی حجم دس ارب روپے بتایا گیا ہے.

اسی طرح میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی میں دو ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں پر دوسرے نمبر، میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ تیسرے نمبر، تحصیل مری پانچویں نمبر اور میٹرو پولیٹن سرگودھا چوتھے نمبر پر رہی.

..


Top