ثواب بھی علاج بھی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو . .

ضرور پڑھیں: ثواب بھی علاج بھی

. حضرت ابو ہریزہ رضی اللا عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام ے اپنی وقت باہ کی شکایت فرمائی حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ ہریستہ تناول فرمایا کریں... کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کر بڑھاتاہے رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے .

فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے . آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے. فائدہ : علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور زورد ہضم ہوتا ہے . سینے میں طاقت پیداکرتا ہے اور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے. بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنوسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا. فائدہ: حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے. کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے

..

ضرور پڑھیں: اس تیر کا ثواب مجھے دیدو


Top