مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن کا فیصل مسجد کا رورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن کا فیصل مسجد کا رورہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بھی دورہ، تفصیلات کے مطابق جعفر جیکسن نے پاکستان کا دورہ کیا

اور انھوں نے پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کا رورہ کیا جہاں وہ بلا خوف و خطر گھومتے رہے . انھوں نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بھی دورہ کیا جہاں انھوں نے الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کیا .

انھوں نے بتایا کہ وہ پانچ روز تک پاکستان میں قیام کرینگے. وہ لاہور اور کراچی کا دورہ بھی کرینگے. وہ جرمین جیکسن کے بیٹے ہیں جنہوں نے 1989 میں اسلام قبول کیا.

..


Top