سابق کپتا ن شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کےک ہاں پانچویں بیٹی پیدائش . تفصیلات کے مطابق لالا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ اللہ تعالی کی مجھ پر بہت زیادہ رحمتیں ہیں ، میری پہلے ہی چار بیٹیاں ہیں ،

اللہ پاک نے مجھے ایک بار پھر پانچویں بیٹی سے نواز سے ہے .

ضرور پڑھیں: شاہد آفریدی نے پانچویں بیٹی کے نام کے لیے رائے مانگ لی

ان نے لکھا کہ میں بڑی خوشی اور نیک تمنائوں کیساتھ یہ خوشی آپ کو بتا رہا ہوں . پانچویں بیٹی کی پیدائش پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں اللہ پاک نے مجھے پہلے ہی چار بیٹیاں دیں ہیں

جن سے میں خود سے زیادہ پیار کرتا ہوں اللہ پاک نے ایک بار پھر مجھے پانچویں بیٹی عطا کی ہے جس کیلئے میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں.

..


Top