CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

13947

  • Deaths
    293
  • Sindh
    4956
  • Punjab
    5526
  • Balochistan
    853
  • KP
    1984
  • Islamabad
    245
  • GB
    318
  • AJK
    65


شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانشاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے . اس حوالے سے انکا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مجھ پر بہت زیادہ رحمتیں ہیں، میری پہلے ہی چار بیٹیاں ہیں، اللہ پاک نے مجھے پانچویں بیٹی سے نوازا ہے .

انھوں نے کہا کہ اس خبر کو بڑی خوشی اور نیک تمناؤں کے ساتھ بتا رہا ہوں. شاہد آفریدی نے اپنی پانچویں بیٹی کی پیدائش پر بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا ہے. انکی پہلے ہی چار بیٹیاں ہیں جن سے وہ ایک باپ کی طرح بہت پیارکرتے تھے اور اپنے ساتھ کئی مرتبہ تقاریب میں بھی لے جاتے ہیں، بہت سے میچوں کے دوران بھی انکی بیٹیاں انکا ساتھ دیتی اورپاکستان کو اسپورٹ کرتی نظر آتی ہیں. ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انکی بیٹیاں انکی طاقت ہیں.

..


Top