ڈیرین سیمی ٹوئٹر پر خود اردو اور پشتو پیغامات جاری کرتے ہیں مگر کیسے؟ انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر اردو اور پشتو زبان میں جاری ہونے والے پیغامات خود تحریر کرتے ہیں . تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”میں اپنے موبائل میں گوگل ٹرانسلیٹر پر انگلش میں پیغام تحریر کرتا ہوں اور جو اسے اردو اور پشتو زبان میں بدل دیتا ہے .

ضرور پڑھیں: ایک تصویر جس نے پورے انٹرنیٹ کو چکرا کر رکھ دیا، کیا آپ بتاسکتے ہیں تصویر میں اس لڑکی کی 3 ٹانگیں کیوں ہیں؟ نہیں تو انتہائی دلچسپ جواب جانئے

ایک مرتبہ پھر پاکستان میں آنے پر بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے کیونکہ یہ ایک زبردست ملک ہے جہاں کرکٹ کھیلنے کا بہت مزہ آتا ہے.“ ان کا کہنا تھا ”میں آخری مرتبہ 2017ءمیں پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کا فائنل میچ کھیلنے پاکستان آیا تھا اور اب یہ میرے لئے دوسرے گھر جیسا ہے اور یہ میں پہلے بھی کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں.“

..

ضرور پڑھیں: ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ الٹراساﺅنڈ دیکھتے ہی آپ یہ کیسے بتاسکتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ بات جانئے


Top