موت تک فالج کی بیماری نہیں آئے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں آج یوم فالج منایا جا رہا ہے . روزنامہ جسارت،نارف،ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن ،پیما،الخدمت کراچی ،کراچی پریس کلب اور فارم ایوو نے مشترکہ طور پراسی مناسبت سے عوامی آگاہی کے لیے ماہرین کے ساتھ ایک مذاکرے کا انعقاد کیا .

ضرور پڑھیں: عارضہ قلب اور فالج میں‌ مبتلا افراد انڈا استعمال کرسکتے ہیں؟

جس کا عنوان عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس دن کی مناسبت سے تجویز کیے گئے سلوگن ’دماغی فالج سے بچاؤ.آپ کی نظر میں‘ رکھا گیا. کیسے بچہ جائے فالج کی اس خوفناک بیماری سے ؟

جاننے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہوگی اس کو دیکھیں پھر کبھی فالج نہیں ہوگا جو جو یہ ویڈیو دیکھ لے گا سکھی رہے گ

..

ضرور پڑھیں: فالج جیسے مرض کا خطرہ بڑھانے والی عادات


Top