CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2637

 

 

 

  • Deaths
    40
  • Sindh
    783
  • Punjab
    1069
  • Balochistan
    175
  • KP
    343
  • Islamabad
    68
  • GB
    190
  • AJK
    09

 

 

 


ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے . ترک صدرساٹھ سے زائد ارکان پر مشتمل وفد کے ساتھ آئے ہیں جبکہ ترک خاتون اول اور ان کے بچے بھی ان کے ہمراہ ہیں .

ضرور پڑھیں: کرونا سے پاکستان کا کتنے ہزار ارب نقصان؟ ایک کروڑ 85 لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے،سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کردیے

وزیراعظم عمران خان نے عرب شہزادوں کی طرح ترک صدر ایردوان کی گاڑی بھی خود ڈرائیو کی. ایردوان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیاجہاں ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان خود موجود تھے.ترک صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا.

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورکابینہ کے دیگر ارکان بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے.ترک صدر کو وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا. یاد رہے کہ ترک صدر وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، اس دوران کئی اہم امور پر معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کا امکا ن ہے. طیب ایردوان کل چودہ فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے.

..

ضرور پڑھیں: وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔۔ کوروناوائرس سے بڑی تباہی کے امکان، عالمی سروے رپورٹ نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بججا دی


Top