افغانستان ، فضائی حملوں میں خود ساختہ طالبان گورنر سمیت پانچ جنگجو ہلاک، متعدد زخمی

کابل(قدرت روزنامہ)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں خود ساختہ طالبان گورنر سمیت پانچ جنگجو ہلاک ہو گئے . غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبہ نمروز اور خوست میں دو مختلف فضائی حملے کئے .

ضرور پڑھیں: چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگی

جسکے نتیجے میں خود ساختہ طالبان گورنر محمد اختر سمیت پانچ جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے . حملوں میں طالبان کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہوے ہیں .

..

ضرور پڑھیں: کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئے


Top