CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2637

 

 

 

  • Deaths
    40
  • Sindh
    783
  • Punjab
    1069
  • Balochistan
    175
  • KP
    343
  • Islamabad
    68
  • GB
    190
  • AJK
    09

 

 

 


اسلام آباد پولیس نے تین اداکاروں کے خلاف نوسر بازی کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد پولیس نے تین اداکاروں کے خلاف نوسر بازی کا مقدمہ درج کر لیا ہے .

پولیس ترجمان کے مطابق مقدمہ تھانہ کوہسار میں نوشین آغا کی مدعیت میں درج کیا گیا .

ضرور پڑھیں: بالی ووڈ میں خواتین ایکٹریس کو کس کام کیلئے مجبور کیا جاتا ہے ، مجھے کن اداکاروں نے بدفعلی جیسے تعلقات بنانے کا کہا ؟ معروف اداکارہ و بھارتی سیاستدان نے اہم انکشافات کر دیئے

درج مقدمے کے متن کے مطابق پی ٹی وی کے ڈرامہ دل سرکش میں اداکاری کے لئے رقم ادا کی،

ملزم سہیل افتخار،گل زیب،حناء الطاف اور آغا علی نے اداکاری اور ڈائریکٹر کے طور پر رقم لی،ملزمان شوٹ کی ہوئی ویڈیو اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو گئے.پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی.

..

ضرور پڑھیں: متعدد اداکاروں نے ’جنسی تعلقات‘ استوار کرنے کا کہا، بولی وڈ اداکارہ


Top