CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2637

 

 

 

  • Deaths
    40
  • Sindh
    783
  • Punjab
    1069
  • Balochistan
    175
  • KP
    343
  • Islamabad
    68
  • GB
    190
  • AJK
    09

 

 

 


پیر اورمنگل کو صوبے بھر میں برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام مسافر بردار کوچز،منی بس ،

مال بردار ٹرک،ٹریلرز،آئل ٹینکرز کیمالکان کو آگاہ کیا جاتاہے کہ آئندہ پیر اورمنگل کو صوبے بھر میں برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے . لہذا تمام ٹرانسپوٹرز مال بردار اور مسافر بردار انہی دنوں میں قومی شاہراوں پر احتیاط سے سفر کریں .

ضرور پڑھیں: محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی

تاکہ مسافروں کو ممکنہ حادثات یا مشکلات سے محفوظ رکھا جا سکیں. جبکہ موسم کے حوالے سے وقتا فوقتا اگاہی حاصل کریں.یہ ہدایت تمام ٹرانسپوٹرز اور عوام الناس کے مفاد میں جاری کی گئی ہے.

..

ضرور پڑھیں: بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار


Top