غریبوں اور ناداروں کیلئے شاندار تحفہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک دفعہ پڑھے گا تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا . کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا،

صحت بنے گا .

ضرور پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کیلئے ’عید‘کا سب سے خاص تحفہ تیار، ایسا شاندار تحفہ پہلے کسی کو نہیں ملا ہو گا

وہ کھانا اُسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا.نیکی کاذریعہ بنے گا. اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ،

بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا .اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے

..

ضرور پڑھیں: ’’ٹھوس سونے کی قیمتی ترین چیز ‘‘ سعودی عرب سے عمران خان کیلئےایسا شاندار تحفہ آگیا


Top