نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ غزا سے خطرناک بیماریوں کا علاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دوستوہماری پسند نبی کریم ﷺ کی پسند کے ساتھ ہونی چاہیے کیونکہ یہی رسول ﷺ کا تقاضہ ہے اوریہی نجات کا ظرور زریعہ بنے گی ہمارے پیارے نبی ﷺ نے زندگی کے ہر گوشہ میں ہماری رہنمائی فرمائی . آپ ﷺ کی زندگی کا ایک ایک حصہ سیرت النبی کریم ﷺ کی سورت میں تاریخ کے آئنے میں محفوظ ہے کھانے پینے میں جہاں اعتدال کاراستہ قرآن کریم نے بتایا ہے وہاں نبی کریم ﷺ نے اپنی حیات میں اس پر عمل کرکے بھی دیکھایا ہے اللہ تعالی کی تمام نعمتوں سے لطف اندوز ہونا اوراللہ تعالی کا شکر ادا کرنا مسنون طریقہ ہے

اگرچہ آپ ﷺ نے کسی بھی کھانے کی چیز سے نفرت نہی کی لیکن چند غزائیں ایسی ہیں جو نبی کریم ﷺ کو بے حد پسند ہیں انہی میں ہمارے لیے بہت ساری بیماریوں میں شفاء بھی آج ہم تمام تو نہیں لیکن چند غزاءوں کے بارے میں بات کریں گے اور ان کے فوائد بتائیں گے کہ آپ ان کو استعمال کر کے کن بیماریوں سے نجات بھی پا سکتے ہیں سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں کدو جو نبی کریم ﷺ کو بہت پسند تھا حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایات کہ ایک درزی نے آپ ﷺ کو کھانے پر بلایا تو میں آپ ﷺ کے ساتھ تھا صاحب کھانا نے جو روٹی اور شوروا پیش کیا اس میں کدو اور گوشت تھا میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کدو کے ٹکڑے اوٹھا کے نکالتے تھے میں بھی اس دن سے کدو کو پسند کرنے لگا دوستو اب بات کرتے ہیں

کدو کے فوائد کے بارے میں ویسے تو کدو کے بہت سارے فوائد ہیں لیکن آج آپ کو مختصر فوائد کے بارے میں بتائیں گے کہ کدو گرمی کی شدت سے نیند نہ آنے پر یا آنکھوں کے سامنے سے اندھیرا چھا جانے کی صورت میں کدو کو کاٹ کر اس کا جوس تیرو کے تیل میں ملا کر روزانہ رات کو پاءوں کے تلوو پر مالش کر نے سے ایک تو گہری نیند آتی ہے اور جو آنکھوں میں اندھیرہ چھا جانا یہ ختم ہو جاتا ہے اور کم مرچ والا کدو کا سالن کھانے سے آنتوں کی جلن ختم ہو جاتی ہے لوکی کےگنڈی کے پھل کے ساتھ والا حصہ کاٹ کر سکھا لیں اور زہریلے کیڑے کے کاٹنے پر شہد ملا کر بار بار چاٹنے سے کاٹنے کے تقلیف سے آفاقہ ہوتا ہے لوکی یا کدو کے استعمال سے گبڑاہٹ دور ہوتی ہے

.

ضرور پڑھیں: بیماریوں کا ایک ایسا نسخہ جس سے 29 بیماریوں کا علاج ہوتا ہے

.

ضرور پڑھیں: خون کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی مشکلات بڑھ گئیں، درآمدی بلڈ بیگز کی لاگت میں بڑا اضافہ ہو گیا


Top