CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

2637

 

 

 

  • Deaths
    40
  • Sindh
    783
  • Punjab
    1069
  • Balochistan
    175
  • KP
    343
  • Islamabad
    68
  • GB
    190
  • AJK
    09

 

 

 


چہرے کو سرخ و سفید کرنے کا نسخہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں . لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے .

ضرور پڑھیں: چاند جیسے چہرے کی خوبصورتی کا بہترین

اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو .

آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی کو کود پر یقین نہیں آئےگا اور آپ کا چہرہ جھریوں ، داغ دھبوں اور دانوں سے پاک ہوجائے گا . اجزاء یہ ہے 1. ایک چمچ دہی 2. دو چمچ آلو کا رس 3. دو چمچ ٹماٹر کا پیسٹ 4. آدھا چمچ گلیسرین ان تمام چیزوں کا کوب مکس کریں . اور اس کے بعد اس کو کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں . 10 منٹ بعد اس کو جلد پر لگائیں اور اس کو خشک ہونے دیں .

خشک ہونے کے بعد اس کو ایک بار پھر لگائیں . اس کے بعد کسی صاف کپڑے کی مدد سے اس لوشن کو صاف کریں . اس کے بعد گھر میں کوئی بھی رکھی ہوئی کریم اس کے اوپر اپلائی کریں . اس کو ساری رات لگا رہنے دیں اور صبح کے وقت اس کو وضو میں دھو لیں . اس کو سٹور بھی کیا جا سکتا ہے . اس کی وجہ سے چہرے پر موجود ہر طرح کی گرد و غبار صاف ہوجائے گی . اور چہرے صاف و شفاف و گلابی نکل آئے گا

..

ضرور پڑھیں: چاند جیسے چہرے کی خوبصورتی کا بہترین


Top