نیو جرسی، اڑان بھرتے ہی طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) نیو جرسی میں مسافر طیارے کے انجن میں اڑان بھرتے ہی آگ بھڑک اٹھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی .

رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز جیٹ لائنر کی پرواز کے انجن میں آگ لگنے کے سبب پائلٹ نے طیارے کو نیوجرسی لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باحفاظت اتار لیا .

ضرور پڑھیں: آسمانی بجلی گرنے سے شارٹ سرکٹ ہو گیا، نرسنگ ہاسٹل میں آگ لگ گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے 1871 کے انجن سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں.ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پرواز مکنیکل مسئلے کی وجہ سے واپس ا?ئی، پرواز کو بحفاظت لینڈ کرلیا گیا اور تمام مسافر محفوظ ہیں.

..

ضرور پڑھیں: دوبئی میں اہلیہ کو آگ سے بچاتے ہوئے شوہر خود آگ کی لپیٹ میں آ گیا


Top