ترکی، 176 فوجی اہلکاروں کی گرفتاری کا وارنٹ جاری

انقرہ(قدرت روزنامہ) ترکی کے ازمیر شہر کے سرکاری وکیلوں نے باغی فتح اللہ گولن کی تحریک سے ربط رکھنے کے شبہ میں 176 حاصر سروس اور سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے .

ترک میڈیاکے مطابق ان میں فوج کے موجودہ 108 جوانوں اور مختلف وجوہات سے فوج چھوڑنے والے 68 سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف وارنٹ جاری کئے گئے ہیں .

ضرور پڑھیں: ترکی میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہو گئی

افسران نے تحریک سے مربوط اراکین سے فون کے ذریعے رابطہ کرنے پر مشتبہ افراد کی شناخت کی اور ان کے خلاف وارنٹ جاری کیا.

..

ضرور پڑھیں: رات بھر ہم نے دیکھا کہ قبر سے نور نکل کر آسمان تک جاتا ہے اور پھر۔۔ترکی میں موجود ایسی قبر کہ جس کی وجہ سےغیر مسلموں کی پوری آبادی مسلمان ہو گئی،


Top