ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت جرائم جائے گا

تہران (قدرت روزنامہ) ایران نے بغدادمیں ہوائی حملے کے دوران جنرلقاسم سلیمانی کی موت کے لیے امریکی حکومت اوراس کے مسلح دستوں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے

ان کے خلا ف دی ہیگ واقع بین الاقوامی عدالت جرائم میں ایک مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ کر لیا ہے . ایران کے عدالتی ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے کہا کہ ہم امریکی فوج،

حکومت اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اس جرم کے لیے معاملہ درج کروانے جا رہے ہیں .

ضرور پڑھیں: اس ملک سے فوراً نکل جائو۔۔۔!!! امریکہ نے اپنے شہریوں کو کہاں سے جانے کا حکم دیدیا؟

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے خلاف ایران کی مختلف عدالتوں اور سپریم کورٹ تک میں مقدمہ چلایا جائے گا.

..

ضرور پڑھیں: ْامریکہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کرے، سعودی عرب


Top