شہزادہ محمد بن سلمان سعودی بادشاہ کے نائب مقرر

ریاض . (قدرت روزنامہ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے

کہ ان کے بیرون ملک دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امور مملکت چلائیں گے .

ضرور پڑھیں: ایران میں طیارے کی تباہی کے بعد سعودی بادشاہ اور ولی عہد نے یوکرینی قیادت کو پیغامات ارسال کردیئے

سعودی خبر رساں ادارے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک ہوں گے.

..

ضرور پڑھیں: ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد سعودی بادشاہ نے اہم قدم اٹھا لیا، خود میدان میں آگئے


Top