مشال خان نے عمران عباس کو اپنے دل کے قریب قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ و ماڈل مشال خان نے عمران عباس کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے . مشال خان نے انسٹاگرام پر عمران عباس کے لیے لکھے گئے

پیغام میں کہا ہے کہ عمران عباس سے ان کی ملاقات جولائی میں ڈرامہ سیریل’’تھوڑا سا حق‘‘ کے سیٹ پر ہوئی، اور وہ نہیں جانتی تھیں کہ عمران عباس کے ساتھ ان کی اتنی اچھی دوستی ہو جائے گی،

عمران عباس اچھے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی ہیں، اور وہ ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہیں گے،انہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انہیں بہت کچھ سیکھایا ہے

.

ضرور پڑھیں: لاہور سے پاکستان کا ’’دل ‘‘ہونے کا اعزاز چھن گیا جانتے ہیں اب کون سا شہر پاکستان کا دل کہلائے گا؟

.

ضرور پڑھیں: دل کی بند شریانیں کھولنے کیلئے انتہائی طاقتور وظیفہ، یہ تسبیح کتنے روز تک پڑھنا ہو گی؟ ایسی معلومات جو آپ کیلئے انشا اللہ انتہائی مفید ثابت ہوں گی


Top