گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا ‘ذرائع

لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا .

ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے .

ضرور پڑھیں: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو ’بگ باس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟اصل وجہ سامنے آگئی

توقع کی جارہی ہے آئمہ بیگ رواں سال ہی شادی کرکے اپنا گھر بسا لیں گی .

..

ضرور پڑھیں: ناقابل یقین خبر : گلوکارہ آئمہ بیگ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ایسا چن چڑھا دیا کہ بڑی بڑی پہنچی ہوئی اداکارائیں بھی ہکا بکا رہ گئیں


Top