گاڑیوں کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا آغاز ،نمبرایک کتنے روپے میں بکا؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے دفتر فرید کوٹ ہائوس میں گاڑیوں کے نمبرز کی نئی سیریز LE-20 کے ایک ہزار 604 پر کشش نمبروں کی نیلامی کا آغاز کردیا گیا ہے .

جو تین روز تک جاری رہے گی .

نیلامی کے پہلے روز ایک نمبر فیصل نامی شہری نے 4 لاکھ 53 ہزار روپے میں خریدا اسی طرح نمبر 5 ایک لاکھ 66 ہزار روپے، نمبر 7 ایک لاکھ 85 ہزار روپے، نمبر 10 دو لاکھ دس ہزار روپے میں نیلام کیا

..


Top